یہ دھند بھی تم جیسی ہے…
تمہارے آگے کچھ نظر ہی نہیں آتا۔
خاموش سی ہے، مگر سب کچھ چھپا لیتی ہے،
جیسے تمہاری موجودگی میں باقی دنیا مٹ جاتی ہے۔
قریب ہو تو راستے بھول جاتے ہیں،
اور دور ہو تو دل خود ہی تم تک چل پڑتا ہے۔
محبت بھی ایک رسم ہے جو دل سے نبھائی جاتی ہے